بنگلو ر و 13 فر وری ( ایجنسیز) آ جکی صبح کی او لین سا عتو ں میں بنگلو ر و کے قریب ٹرین حا دثہ میں پا نچ ا فرا د کے مر نے کا خد شہ ظا ہر کیا گیا ہے اور تقریباٰ 100 افرا د زخمی ہو ئے ہیں ۔ یہ ٹرین حا د ثہ ا رنا کلم ۔ بنگلو ر و سٹی انٹر سٹی اکسپریس میں بنگلو ر و کے مضا فا ت میں پیش آ یا ۔
حا د ثہ صبح 7-35 بجے بیلا گو نڈ ہ پلی نزد ا نیکل ٹا و ن شہر کے مضا فا تی علا قہ میں پیش آ یا ۔ ا طلا عا ت کے مطا بق ‘ تما م زخمیو ں کو کر نا ٹک اور ٹا مل نا ڈو کے مختلف دوا خا نوں میں بھر تی کر ا دیا گیا ہے ۔ ر یلو ے ذرائع کے بموجب ٹرین کے 9 کو چس پٹری سے اتر گئے ہیں اور شرو عا تی ر پو ر ٹ میں بتا یا گیا ہے کہ پٹریوں پر ایک بڑ ا پتھر پڑ ا ہو ا پا یا گیا۔